جامعہ فیضان اشفاق جاجولائی ناگور راجستھان ،اس ادارہ کو قائم کیا گیا تھا 21 نومبر 1999 ،بانی حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکاتی صاحب کے جدوجہد اور کوششوں سے ۔ یہاں دینی اور دنیوی تعلیم کا پورا انتظام ہے۔ موجودہ وقت کو دیکھتے ہوے دینی تعلیم میں کمپیوٹراور دوسرے دنیوی تعلیم کوبھی شامل کیا گیا ہے مثلا ہندی،اردو،انگریزی،سائنس،میتھ۔ نظام اور قائدہ قانون بہت شاندار اور آسان ہیں ۔(ڈاکٹر امجد اقبال)میں نے اعلی تعلیم حاصل کیا اسلامی مدرسہ اور یونیورسٹی سے اور اس کے بعد حاصل کیا ڈاکٹر،ایم اے ،کی ڈگری اسکے بعد جامعہ فیضان اشفاق کا نظام اپنے اختیار میں لیا۔یہاں طالب علم کو نہ صرف تعلیم دی جاتی ہے بلکہ روحانی علم سے بھی آراستہ کیا جاتا ہے ۔جناب بانی حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکاتی صاحب نے اپنی زندگی وقف کردیا اسلام اور علم کو پھیلانے میں ۔ حضرت کا مقصد ہے علم کو پھیلانا اور دینی دنیوی علم کا ذخیرہ طالب علم تک پہنچانا۔حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکاتی صاحب نے جامعہ فیضان اشفاق کی بنیاد رکھی اور اسی دوران بہت ساری مخالفت کا سامنا کیا ۔ انکی محنت و مشقت کا نتیجہ ہے کہ یہاں کے سند یافتہ طالب علم داخلہ لے سکتا ہے جامعہ ازھر مصر میں۔
1999 ،بانی حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکات