1999 ،بانی حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکات
جامعہ فیضان اشفاق جاجولائی ناگور راجستھان ،اس ادارہ کو قائم کیا گیا تھا 21 نومبر 1999 ،بانی حضرت صوفی عبدالوحید خان قادری برکاتی صاحب کے جدوجہد اور کوششوں سے ۔ یہاں دینی اور دنیوی تعلیم کا پورا انتظام ہے۔ موجودہ وقت کو دیکھتے ہوے دینی تعلیم میں کمپیوٹراور دوسرے دنیوی تعلیم کوبھی شامل کیا گیا ہے …